افغانستان زلزلہ: ’سرد موسم ہمیں مار نہ دے‘

زندگی اے زندگی

10-10-2023 • 4分

افغانستان میں ہفتہ سات اکتوبر کو آنے والے 6.3 شدت کے زلزلے میں منگل کی صبح تک افغان طالبان حکومت کے مطابق اموات کی تعداد چار ہزار سے تجاوز کر گئی ہیں۔ اس بارے میں ہرات کے متاثرین کی داستان مہک فاطمہ کی زبانی