ホーム
ホーム
ポッドキャスト
ポッドキャスト
ライブラリ
キャンセル
サインイン
زندگی اے زندگی
Independent Urdu
フォロー
روزمرہ زندگی کی کھٹی میٹھی باتیں، معاشرے کی کروٹیں، نئے رجحانات کی رنگا رنگیاں، پرانی روایتوں کی روشنیاں، ہمارے کالم نگاروں اور بلاگرز کی نظر میں۔
read less
社会・文化
社会・文化
始める
14-11-2023
اپنے جسم کو اپنے ساتھی کے لیے تبدیل نہ کریں
اگر آپ کا ساتھی آپ کے جسم کے کسی حصے میں غیر فطری یا سائنسی طریقوں کے ذریعے تبدیلی کروانے کے خواہش مند ہیں تو یہ ان کی خواہش کا احترام کرنے کا نہیں بلکہ سوچنے کا وقت ہے۔
14-11-2023
اپنے جسم کو اپنے ساتھی کے لیے تبدیل نہ کریں
اگر آپ کا ساتھی آپ کے جسم کے کسی حصے میں غیر فطری یا سائنسی طریقوں کے ذریعے تبدیلی کروانے کے خواہش مند ہیں تو یہ ان کی خواہش کا احترام کرنے کا نہیں بلکہ سوچنے کا وقت ہے۔
07-11-2023
اسلام آباد لوک میلہ میں زیادہ لوگ کیوں؟
لوک ورثہ کے سالانہ بیالیسویں میلے میں فلسطین کا رنگ بھی شامل تھا۔ مزید رنگوں اور نوجوانوں کی بھرپور شرکت کے بارے میں بتا رہے ہیں۔ سینیئر صحافی منیراحمد، یہ میلہ 12 نومبر تک لوک ورثہ کمپلیکس شکرپڑیاں اسلام آباد میں میں جاری رہے گا۔
02-11-2023
تحریم عظیم|عورت آخر کتنی مضبوط بنے؟
エピソードの説明はありません
24-10-2023
سولر پینلز کی قیمتوں میں کمی کی وجہ؟
پاکستان میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے اور توانائی کے بحران سے نمٹنے کے لیے متبادل کے طور پر شمسی توانائی کے ذریعے بجلی کے حصول کے لیے ’سولر پینلز‘ کا استعمال بڑھا ہے۔ گذشتہ تین چار برسوں میں سولر پینلز کی قمیتوں میں خاصا اضافہ ہوا تاہم لگ بھگ ایک سال سے ان پینلز کی قمیتوں میں کمی کا رجحان ہے، اس کمی کی وجوہات سے متعلق تفصیلات کراچی سے امر گُرڑو کی زبانی اس پوڈ کاسٹ میں۔
17-10-2023
تحریم عظیم | غربت کے خاتمے کا عالمی دن اور ہماری بےحسی
گذشتہ روز پاکستان میں غربت کے خاتمے کا عالمی دن منایا گیا، کیسے منایا گیا، کسی کو اس بارے میں پتہ تھا بھی کہ نہیں؟
16-10-2023
کچی آبادیوں کے مسائل کیسے حل ہوں؟
اسلام آباد بظاہر تو دکھتا دلکش اور سرسبز ہے لیکن اس شہرِ اقتدار میں ایک بڑی آبادی کچی آبادیوں میں بھی بستی ہے۔ ان کے مسئلے ہیں کیا اور کیسے حل ہوں گے، سنیئے اس بارے میں طالبہ نتاشہ اسلم کی ایک ماہر عمرانیات سے گفتگو اس پوڈکاسٹ میں۔
10-10-2023
افغانستان زلزلہ: ’سرد موسم ہمیں مار نہ دے‘
افغانستان میں ہفتہ سات اکتوبر کو آنے والے 6.3 شدت کے زلزلے میں منگل کی صبح تک افغان طالبان حکومت کے مطابق اموات کی تعداد چار ہزار سے تجاوز کر گئی ہیں۔ اس بارے میں ہرات کے متاثرین کی داستان مہک فاطمہ کی زبانی
06-10-2023
ٹیکسلا کا 142 سال پرانا ریلوے سٹیشن
ٹیکسلا کا تاریخی ریلوے سٹیشن 1881 میں تعیمر کیا گیا۔ یہاں کی عمارت اور موجود تاریخی اشیا کو بہت حد تک محفوظ رکھا گیا ہے۔ ریلوے سٹیشن کی کہانی سنیے منیر احمد کی زبانی اس پوڈکاسٹ میں
04-10-2023
تحریم عظیم | ماہرہ خان کی دوسری شادی، لوگوں کو اتنا غصہ کیوں ہے؟
ماہرہ خان کی شادی کی ویڈیو کیا آئی کہ ان کے لباس، شادی کی تقریب، عمر، دوسری شادی، دولہے کی دولت، پہلی شادی کا معاملہ، غرض ہر شے پر تنقید کا بازار گرم ہو گیا۔
24-09-2023
سپریم کورٹ سے ہمیں امید ہے: شہزادی رائے
وفاقی شرعی عدالت نے گذشتہ دنوں ٹرانس جینڈر ایکٹ سے متعلق فیصلہ سناتے ہوئے کہا تھا کہ خواجہ سرا جنس کا تعین احساسات کی بنیاد پر نہیں کر سکتے۔ اس فیصلے کے خلاف خواجہ سرا دوبارہ سپریم کورٹ پہنچے ہیں، تو کیا ان کو انصاف ملے گا؟ اس بارے میں ہارون رشید نے خواجہ سرا رہنما شہزادی رائے سے بات کی۔
21-09-2023
مہنگا پیٹرول اور کار پولنگ کا بڑھتا رجحان
پاکستان میں پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں کے تناظر میں لوگ کار پولینگ یا ایک دوسرے کی گاڑی سفر کے لیے شیئر کرنے لگے ہیں۔ سنئیے اس بارے میں صحافی منیر احمد کا یہ پوڈکاسٹ
24-08-2023
بہنیں حوصلہ نہ ہاریں
خواتین کے لیے کام کرنے والی ’د خویندو کور‘ نامی تنظیم سے وابستہ مریم بی بی کو ان کی 30 سالہ کوششوں پر وفاقی حکومت کی طرف سے حال ہی میں اعترافی ایوارڈ ملا جس کے بعد مریم بی بی کا کہنا ہے کہ ان کے حوصلے بلند ہوئے ہیں۔ مریم بی بی کی انڈپینڈنٹ اردو کی انیلہ خالد سے گفتگو پر مبنی پوڈ کاسٹ۔
23-08-2023
تحریم عظیم | کیا سارے مرد برے ہیں؟
کیا خواتین کا تمام مردوں کی ایک ہی کھاتے میں درجہ بندی کرنا درست ہے؟ یا مردوں کو خواتین کے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں اور مظالم کو دیکھتے ہوئے اس جملے کے پیچھے چھپا ہوا ان کا مطلب اور احساس سمجھنے کی ضرورت ہے؟
21-08-2023
شکر پڑیاں کے مقفل پارک میں لگے تاریخی درخت
سینیئر صحافی منیر احمد آج ہمیں سیر کروا رہے ہیں اسلام آباد کے تفریحی مقام شکرپڑیاں کی جہاں دنیا بھر کے اہم رہنما نے پودے لگائے جو اب تناور درخت بن چکے ہیں۔ سنیئے کہ وہ کیوں تالے میں ہیں اس پوڈکاسٹ میں
16-08-2023
اخبار اب کتنے فروخت ہوتے ہیں؟
ڈیجیٹل دور میں اخباروں کی فروخت بھی متاثر ہوئی ہے، اسلام آباد کی ایک مرکزی مارکیٹ میں لگ بھگ چار دہائیوں سے اخبار فروخت کرنے والے محمد ارشد عباسی سے ہارون رشید کی گفتگو سنیئے انڈی اردو کے اس پوڈکاسٹ میں
02-08-2023
لاہور میٹرک کے ریزلٹ میں سب سے پیچھے کیوں؟
پنجاب میں میٹرک کے نتائج نے ایک مرتبہ پھر توجہ اس جانب مبذول کروائی ہے کہ لاہور پیچھے کیوں رہ گیا ہے؟ اس بارے میں دو ماہرین تعلیم سے نامہ نگار فاطمہ علی کی گفتگو سنئیے اس پوڈکاسٹ میں
31-07-2023
نالہ لئی میں کون سی جگہ شہزادیاں نہایا کرتی تھیں؟
راولپنڈی سے گزرنے والا نالہ لئی اور اس کے کنارے بسنے والوں کی برسات کے موسم میں مشکلات سے متعلق تو آپ نے سن ہی رکھا ہو گا لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس نالے میں بہنے والا پانی کبھی بہت صاف ہوا کرتا تھا حتی کہ اس میں نہایا بھی جایا جاتا تھا۔ تفصیل منیر احمد کی زبانی اس تازہ پوڈکاسٹ میں
25-07-2023
تحریم عظیم | مفت مشورے دینے سے پرہیز کریں
جب کوئی آپ کو مفت مشورہ دے رہا ہو تو اسے اسی وقت اس کی حد بتا دیں ورنہ جب اگلا آپ کو آپ کی حد بتائے گا تو آپ کو اچھا نہیں لگے گا۔
24-07-2023
ڈراما جندو: رانی جھانسی کی روایت
اس ڈرامے کی پہلی خصوصیت تو ناظر کو ایک صحرائی جنگجو عورت سے متعارف کروانا ہے جو تاریخ میں تو ملتی ہے اب اس کا مثبت کردار بہت کم دکھائی دے رہا ہے۔
21-07-2023
پاکستان نے ٹیسٹ میچ جتیا، لیکن کتنے عرصے بعد
پاکستان نے ایک سال کی مدت کے بعد سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں پہلی جیت حاصل کی۔ اس میچ اور کھیل سے جڑی دیگر خبروں کے ساتھ اس ہفتے کا پوڈکاسٹ